. ذیابطیس کا عالمی دن
ذیابطیس وہ خطرناک بیماری ہے جس پر توجہ نہ دی جائے تو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔یہ ایک خاموش قاتل کی طرح اندر ہی اندر پیدا ہوتی ہے اور پھر ایک ایسے وقت پر ظاہر ہوتی ہے جب وہ اپنی جڑیں مضبوط کر چکی ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں بے شمار افرادروزانہ اس کا […]
. ذیابطیس کا عالمی دن Read More »